How To Create Multiboot USB Flash Drive With Windows 7 And XP


Warning: Illegal string offset 'size' in /home/qureshim/public_html/wp-content/plugins/urdu-formatter-shamil/urdu-formatter-shamil.php on line 175

We are using a free utility named WinSetupFromUSB in this guide. Though we are going to create a multiboot USB with XP and Windows 7 setup on it, you can also use this guide to create multiboot USB with XP and Vista as well.

 

Before following the procedure, make sure that you have connected an empty USB flash drive formatted in FAT32 file system.

 

Here are the three simple steps to create multiboot USB with XP and Windows 7:

1. Download WinSetupFromUSB utility, and extract the contents of zip file to desktop.

2. Run the utility (WinSetupFromUSB.exe) and make sure that the utility has detected your USB flash drive.

3. Now, enable the option named Windows 2000/XP/2003 Setup and browse to XP installation files folder. If you have XP ISO file, use 7-Zip utility to extract it.

Next, enable the entry named Vista/7/Server 2008 Setup/PE/RecoveryISO option and browse to the Vista or Windows 7 installation files folder. Again, if you have Windows 7 ISO file, please use 7-Zip tool.

Click the Go button to start creating your XP and Windows 7 multiboot USB flash drive. It might take an hour to complete the procedure.

• سب سے پہلے آپ اس سافٹ ویئر کو یہاں سے ڈاون لوڈ کریں۔
• آپ کے پاس 4 سے 8 جی بی کی یو ایس بی ہو تو اچھا ہے۔ اگر ایک ہی ونڈو کرنی ہے تو 4 بھی کافی ہے۔

 

• یو ایس پی کو FAT 32 میں فارمیٹ کرلیں۔
• یو ایس بی کو کمپیوٹر کی پورٹ کے ساتھ لگا کر WinSetupFromUSB_1-0-beta7.exe. نامی فائل کو چلائیں ۔
• یہ یقین کرلیں کہ یہ پروگرام چلنے پر آپ کی یوایس بی ڈھونڈ لے۔ ڈھونڈ لینے پر جگہ نمبر 1 پر اس کا نام آ جائے گا۔


• پھر Windows 2000/XP/2003 Setup کی جگہ چیک باکس کو کلک کریں اور جگہ نمبر 3 سے اس فولڈر کا راستہ منتخب کریں جہاں ونڈو موجود ہے۔ (یاد رکھیں کہ اگر ونڈو ISO IMAGE کی شکل میں ہے تو اس کو WINRAR سے کھول کر ایک فولڈر میں رکھیں)
• اسی طرح اگر ونڈو سیون کو بھی ڈالنا ہے تو اس کے لیے سٹیپ 4 اور 5 اختیار کریں ۔

اب 6 نمبر والی جگہ سے GO کو کلک کردیں ۔

This entry was posted in Tips and tagged . Bookmark the permalink.

10 Responses to How To Create Multiboot USB Flash Drive With Windows 7 And XP

  1. موسوسی says:
    اسلام علیکم
    بھائی اس کافائدہ یہ ہوگا کہ پھر ہم یو ایس بی سے ونڈوز ایکس پی انسٹال کرسکیں گے نا؟ میں ونڈوز سیون تو یوایس بی سے ہی انسٹال کرتا ہوں لیکن میں کافی عرصہ پہلے ونڈوز ایکس پی کو یوایس بی سے انسٹال کرنے کی کافی کوشش کی اور کئی طریقے بھی استعمال کیے لیکن کامیابی نہیں ہوئے اب آپ کے بتائے ہوئے طریقے پر عمل کرکے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے شکریہ
  2. جی بھائی جان سو فیصد ایکس پی ورک کرے گی۔
  3. موسوی says:
    قریشی بھائی میں نے ونڈوز ایکس پی انسٹال کر لی ہے یہ طریقہ سو فیصد کام کر رہا ہے آپ کا بہت بہت شکریہ اب ایک اور گزارش ہے کہ مہربانی فرما کر اب ایکس پی کا کوئی کریک وغیرہ بھی دے دیں تاکہ ونڈوز ایکس پی کو اپڈیٹ بھی کرسکوں شکریہ
  4. موسوی says:
    قریشی بھائی یہ ونڈوز ایکس پی کا جو کریک آپ نے دیا ہے ایواسٹ اینٹی وائرس نے اسے بطور وائرس کے پکڑ کرکے ریمو کر دیا ہے مہربانی فرما کر چیک کریں اس فائل میں وائرس ہے اور پلیز کوئی اور کریک دیں شکریہ
  5. بھائی کریک کو تو اینٹی وائرس نے پکڑنا ہی ہے۔ اینٹی وائرس کو ڈس ایبل کریں کریک انسٹال کریں۔ پھر دوبارہ ان ایبل کر لیں
  6. jamal says:

    Assalam u Alaikum

    Qureshi Bahi aap ne jo software diya he is se meri usb bootable ban gai hea but yeh Dell k pc pe work nahi karti hp pe karti hea. Dell k pc pe jaha starting windows setup likha ata ha us k bad Blue screen aajati hea jab k hp pe theek window hoti he. plz is ka koi soloution dea. Thanks.

  7. irfan says:

    thanks its a great post How To Create Multiboot USB Flash Drive With Windows 7 And XP

  8. bhai jaan pentium three aur pentium 4 hp 865 ke liye bootable diksk ka mokamal tareeka tutorial mein batain

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *