سیٹ کا ڈیڈ ہونا یا بند ہو جانا


Warning: Illegal string offset 'size' in /home/qureshim/public_html/wp-content/plugins/urdu-formatter-shamil/urdu-formatter-shamil.php on line 185

اگرموبائل استعمال کرتے کرتے فورآ بند ہو جائے تو مندرجہ ذیل تدابیرکریں۔

بيٹری کو تبدیل کر کے چيک کريں يابيٹری کو 12وولٹ کی سپلائی سے شارٹ دیں۔ اسکے علاوہ آپ سيٹ کو پاور سپلائی سے آن کرنے کی کو شش کرسکتے ہیں.

موبائل میں نيا سا فٹ وئير ڈالیں.

بی ايس آئی اور ٹمپريچر کی پنوں کو چيک کريں، اگر خراب ہوں تو بيٹری کنکٹرز کو تبدیل کريں۔
آن/آف سوئچ کو ملٹی ميٹر کے ساتھ ايکس100 کی سيٹنگ پر چيک کريں۔
بورڈ پر شارٹ سرکٹنگ کو چيک کريں، اگر شارٹ سرکٹنگ ہو تو پی اے آئی سی اور پاور آئی سی کو باری باری ريسولڈ کريں۔
تمام سی پی يو سیکشن کو ريسولڈ کريں۔
اگر ريسولڈنگ کے بعد بھی سيٹ آن نہ ھو تو پاور آئی سی کو تبدیل کريں
فليش آئی سی کو ہلکی ہیٹ دیں يا تبدیل کريں۔
اگر فليش آئی سی کو اتارا جائے تو موبائل کا سو فٹ وئير ختم ھو جاتا ہے۔
بورڈ کا تفصیلی مشاہدہ کريں، اگر کوئی آئی سی پھٹا ہوا ہو يا جلا ہو تو اسے تبدیل کريں۔

This entry was posted in Tips and tagged . Bookmark the permalink.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *